حسن ابدال کے، قریب ٹریفک کا المناک حادثہ

راولپنڈی : عمر خان ۔ سٹی رپورٹر

حسن ابدال کے، قریب ٹریفک کا المناک حادثہ ۔

اسلام آباد کی معروف سیاسی سماجی وکاروباری شخصیت ملک عشرت باری جاں بحق

گاڑی ڈرائیو کرنیوالے اسلام آباد پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیخ نعیم شدید زخمی

زخمی ڈی ایس پی شیخ نعیم کوطبی امداد کے لئے پی اور ایف ہسپتال واہ کینٹ منتقل کر دیا گیا

دونوں دوست، ایبٹ، آباد میں اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی خالد کے والد کی تعزیت کے بعد واپس آرہے تھے

ملک عشرت باری ماڈل ٹاؤن ہمک کے رہاشی اور مرحوم ملک باری کے چھوٹے بھائی تھے

ملک عشرت، باری کی میت آبائی گاؤں جاوا نزدماڈل ٹاؤن ہمک منتقل کی جارہی ہے ۔۔۔۔مسعود الحسن شاہ ایڈووکیٹ

راولپنڈی : عمر خان ۔ سٹی رپورٹر

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گاؤں کے پرائمری سکول کی دیواریں گر گئی اور عملہ خاموش

اتوار اپریل 18 , 2021
ڈپٹی بیورو چیف ۔ رضا سرور بھٹّی گاؤں کے پرائمری سکول کی دیواریں گر گئی اور عملہ خاموش تفصیل کے مطابق ایک سال سے تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان کے چک نمبر 131 ون ایل کے ایک پرائمری سکول کی دیواریں گر چکی ہیں ۔وہاں کے ہیڈ ماسٹر […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: