ایپسکا مظفرآباد آزادکشمیر کا متعدد سکولز و کالجز کا دورہ

عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی

جہلم ویلی أزاد کشمیر

تفصیلات کے مطابق أزادکشمیر پرائیویٹ سکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن کا حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد سکولز وکالجز کا دورہ ۔۔

ضلعی صدر نشاد بٹ نے حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ھونے والے امتحانات او پی ایف سکول اپر چھتر شاھین ماڈل ہائی سکول ایراماڈل ہائی سکول براق سکول سسٹم گوجرہ کا دورہ کیا اور ایس او پی کے تحت امتحانات لینے کے عمل کو سراہا۔

وزٹ کے دوران ایپسکا کے مرکزی سیکریٹری مالیات سید جواد حیدر اور ایپسکا مظفرأباد سیکرٹری اطلاعات سعدالرشید بھی ہمراہ تھے۔

عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پی ٹی آئی میرپور اور پونچھ ڈویژن کے انٹرویوز مکمل

ہفتہ اپریل 17 , 2021
عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی جہلم ویلی أزاد کشمیر تفصیلات کے مطابق پی ٹی أئی میرپور اور پونچھ ڈویژن کے أمدہ الیکشن ٹکٹ کے لیے انٹرویوز مکمل کر لیے گے اب مظفرأباد ا ور جہلم ویلی کی باری ھے۔

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: