ٹکٹ کے لیے انٹرویو کے بعد مہم شروع کرینگے : ذیشان حیدر

عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی

جہلم ویلی أزادکشمیر

 

پی ٹی آئی کے رہنما اور امیدوار اسمبلی سید زیشان حیدر نے کہا ھے کہ 16 تاریخ کو ٹکٹ کے لیے انٹرویو کے بعد کمپین چلائیں گے

انہوں نے کہا ک ٹکٹ وزیراعظم عمران خان خود میرٹ پر دیں گے

اور اب وقت آ گیا ھے کہ دو گھروں کی دوستی کو ناکام بنائیں گے

اور ن لیگ اور پی پی سے بڑے بڑے نام رابطے میں ھیں شہرت کے حامل افراد کو پی ٹی أئی کا حصہ بنائیں گۓ۔

 

عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایپسکا مظفرآباد آزادکشمیر کا متعدد سکولز و کالجز کا دورہ

ہفتہ اپریل 17 , 2021
عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی جہلم ویلی أزاد کشمیر تفصیلات کے مطابق أزادکشمیر پرائیویٹ سکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن کا حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد سکولز وکالجز کا دورہ ۔۔ ضلعی صدر نشاد بٹ نے حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ھونے والے امتحانات او پی ایف سکول اپر چھتر شاھین ماڈل ہائی […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: