دادو : محکمہ صحت دادو نے عشر زکات سوشل ویلفیئر کے فنڈز

عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ ENN نیوز

محکمہ صحت دادو نے عشر زکات سوشل ویلفیئر کے فنڈز کو بھی نہیں چھوڑا

کروڑوں روپے کو چونا لگانے کے لئے کاغذی کاروائی میں کرپشن فراڈ کے ریکارڈ توڑ دیئے ……..

دادو ضلع کی غریب عوام کو صحت کی سھولیات ادویات کی مد میں محکمہ صحت دادو کے اسپتالوں صحت مراکز کو تین سالوں میں جاری اربوں روپے کی کرپشن فراڈ کی شکایت پر نیب نے تحقیقات شروع کردی جوہی اسپتال 22 کروڑ. سول اسپتال دادو 90 کروڑ. میھڑ اسپتال 70 کروڑ. خیر پور ناتھن اسپتال 55 کروڑ سمیت دیگر رورل ہیلت سینٹروں صحت مراکز کو عشر زکوات سوشل ویئلفر خطیر رقمیں عوام کو مفت ادویات انجیکیش آپریشن دیگر مد میں جاری اربوں روپے کی کرپشن فراڈ پر 7 اپریل کو نیب کراچی نے ڈی ایچ او دادو زاھد ڈاوچھ اور دیگر اسپتالوں کے ایم ایس کو ریکارڈ سمیت پیش کرنے کا لیٹر جاری کردیا گیا ہے جس پر محکمہ صحت دادو جوہی خیر پور ناتھن میہڑ اسپتال میں کھلبلی مچ گئی ہے

عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ ENN نیوز

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مانسہرہ : نوجوان اتحاد پاور گروپ کے سرپرست اعلی محمد سرور اور ان کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے

ہفتہ اپریل 17 , 2021
محمد سرور ۔ نمائندہ ENN نیوز مانسہرہ : نوجوان اتحاد پاور گروپ کے سرپرست اعلی محمد سرور اور ان کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے کہ جہنوں نے بےلوث خدمت کا جزبہ لے کر مستحق خاندانوں تک رمضان میں راشن پھنچایا اللہ پاک سب ممبران کے جان مال […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: