راجہ کامران منیر کی رپورٹ

رپورٹ ۔ راجہ کامران منیر

کلرسیداں : تمام دوستوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس دنیا میں بہت سے غریب لوگ ہیں

اللہﷻ اس رمضان مبارک میں ہم سب پر رحم فرمائے اور اپنے غریب بہن بھائیوں کی مدد خاموشی سے کرتے رہیں

اللہ کی رضا کی خاطر خاموشی سے اپنے آس پاس اللہ پاک کی مخلوق کی مدد کرتے رہیں اللہ پاک آپ سب پر کرم فرمائے گا انشاءاللہ
یااللہ اس روزے کے واسطے سب غریبوں پر رحم فرما 😢
سب کہو آمین اگر کوئی انسان اس نیک کام میں اپنا ساتھ دینا چاہتا ھے تو بسم اللہ گھر میں بتایا کرو گا اپنی مرضی کے مطابق اللہ کی مخلوق کی مدد کرتے جائے شکریہ #نو سلفی

رپورٹ ۔ راجہ کامران منیر

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کندہ کوٹ : صفائی کا صفائی کا نظام بہتر نہ ہوا تو ٹی ۔ ایم ۔ او کے خلاف احتجاج ہوگا

ہفتہ اپریل 17 , 2021

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: