کراچی: قائد آباد سے انتہائی مطلوب 2 منشیات فروش گرفتار

کاشف علی ڈپٹی بیورو چیفENNنیوز کراچی

کراچی: پولیس نے قائدآباد سے 2 منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق قائدآباد سے خفیہ اطلاع پر انتہائی مطلوب 2 منشیات فروشوں گلروز اور جہانگیر کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کاکہناہےکہ منشیات فروشوں کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس ملی ہے، ملزمان قائدآباد، سکھن اور شرافی گوٹھ پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے جب کہ ملزمان کا نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں بھی شامل تھا۔

کاشف علی ڈپٹی بیورو چیفENNنیوز کراچی

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محمد یوسف - enn صفائی کا نظام ، عوام پریشان

ہفتہ اپریل 17 , 2021
محمد یوسف – enn نیوز رپورٹر صفائی کا نظام ،عوام پریشان سبزی منڈی سکھر میں صفائی کی نہ ہی کوئی انتظام ہے روڈ ٹوٹا ہے انتظامیہ کے کوئی آثار نہیں ، مزدور پریشان دھُوپ میں کام کرتے ہیں .

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: