وزیراعلیٰ کے مشیر نے عہد ے سے استعفیٰ دیدیا

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمودخان کے مشیر ضیا ءاللہ بنگش نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے مشیر ضیاءاللہ بنگش نے اپنااستعفیٰ محمود خان کو بھجوا دیاہے ، ان کا کہناتھا کہ حلقے میں بہت ذمہ داریاں ہیں اس لیے اپنے حلقہ انتخاب میں توجہ دینا چاہتاہوں ۔ ضیاءاللہ بنگش کی جانب سے مزید کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں ۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی: قائد آباد سے انتہائی مطلوب 2 منشیات فروش گرفتار

ہفتہ اپریل 17 , 2021
کاشف علی ڈپٹی بیورو چیفENNنیوز کراچی کراچی: پولیس نے قائدآباد سے 2 منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق قائدآباد سے خفیہ اطلاع پر انتہائی مطلوب 2 منشیات فروشوں گلروز اور جہانگیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کاکہناہےکہ منشیات فروشوں کے قبضے سے 3 کلو سے زائد […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: