جہانگیر ترین اور بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع

جہانگیر ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے دونوں کی عبوری ضمانت میں تین مئی تک توسیع کر دی ۔

بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پر بحث ہوگی کہ کیس بینکنگ کورٹ میں چلے گا یا سیشن کورٹ میں ، عدالت نے وکلاءکو دائرہ اختیار سے متعلق دلائل کیلئے طلب کرلیا ۔

راجہ ریاض سمیت 26ارکان اسمبلی بھی جہانگیر ترین سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ، راجہ ریاض نے کہا کہ ہم ریاست مدینہ میں وزیر اعظم سے انصاف مانگ رہے ہیں ، وزیر اعظم اس کنبے کے سربراہ ہیں ، اس بات کو آگے نہ بڑھائیں ، اگر کسی کے کہنے پر انہوں نے ایسا رویہ روا رکھا ہے تو پھر ہم بھی اقدامات اٹھانے پر مجبور ہوں گے ۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعلیٰ کے مشیر نے عہد ے سے استعفیٰ دیدیا

ہفتہ اپریل 17 , 2021
وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمودخان کے مشیر ضیا ءاللہ بنگش نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے مشیر ضیاءاللہ بنگش نے اپنااستعفیٰ محمود خان کو بھجوا دیاہے ، ان کا کہناتھا کہ حلقے میں بہت ذمہ داریاں ہیں اس لیے اپنے حلقہ انتخاب میں توجہ […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: