جڑانوالہ پتنگ بازی کے شوق نے معصوم بچے کی جان لے لی

بلال شمشیر نمائندہ

جڑانوالہ پتنگ بازی کے شوق نے معصوم بچے کی جان لے لی

محلہ محمد بھی کالونی کے رہائشی عبدالوحید کا بیٹا 10حریب اپنے گھر کی چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا کہ پتنگ کو دیکھتے چھت سے نیچے گر گیا
جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا
شہر کے مختلف علاقوں میں ابھی بھی پتنگ بازی جاری ہے پولیس پتنگ بازوں اور پتنگ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے تاکہ دوبارہ کوئی ایسا واقعہ رونما نہ ہو سکے

بلال شمشیر نمائندہ

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راجہ فاروق حیدر خان کی پریس کانفرنس

Fri Apr 16 , 2021
عبدالماجد ۔ نمائندہ آزادکشمیر میں نگران حکومت نہیں بنتی الیکشن شیڈول کے بعد نئے وزیر اعظم کے حلف اٹھانے تک وزیر اعظم ہوں ،راجہ فاروق حیدر خان کی پریس کانفرنس

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031