دی بیسٹ کانسیپٹ سکول پنوعاقل میں ایوارڈ ڈسٹریبیوشن تقریب

طفیل آفتاب ۔ نمائندہ Enn

خبر شامل کرتے ہیں پنوعاقل سے ہمارے نمائندے طفیل آفتاب کی رپورٹ کے مطابق

دی بیسٹ کانسیپٹ سکول پنوعاقل میں آرگینائیزر عبدلغفار چاچڑ،عبدلباسط چاچڑ، سجاد منگی اور ڈاریکٹر جینیئس اکیڈمی محمد اسماعیل چٙنا کی طرف سے جینیئس انگلش لینگویج اکیڈمی پنوعاقل میں ایوارڈ ڈسٹریبیوشن تقریب رکہی گئی

تقریب میں مہمانِ خاص تہے حاجی حبیب اللہ چاچڑ وائیس پریزیڈنٹ گسٹہ سکر ڈِویزن ،شاعر ادیب بیخود بلوچ ظفر علی کلوڑ، ثناءللہ کورائی، سید عمران علی شاہ، منور علی منگی ڈاریکٹر آف پنوعاقل ٹیچر کائونسل پی ایس پی ڈاریکٹر زوھیب خان مھر فینانس سیکیٹری عمر جاوید قریشی اور محب علی جسکانی تھے
مہمان خاص کو سندھ کی تہذیب اجرک سے نوازا گیا

سٹوڈنٹس میں گروپ وائز کوئز کمپیٹیشن اور ٹیبلوس پیش کروائے گئے اور کمپیٹیشن جیتنی والی ٹیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا
اکیڈمی پے نمایا کارکردگی دکہانے والی اسٹوڈنٹس صدام حسین میرانی، امبر مہک، سردار بخش اور امتیاز شر کو ایوارڈ بہی تقسیم کئیے گئے
اس موقع پے تقریب میں شریک استاد بیخُود بلوچ کا کہنا تہا کے ہر شاگرد میں ٹائیلنٹ ہوتا بس استاد صرف اس ٹالئلنٹ کو خوج نکالتا ہے جو کہ استاد محمد اسماعیل پچلی کئی سالون سے محنت کے ساتھ بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں تقریب میں شریک استاد ظفر علی کا تعلیم کے بارے میں کہنا تہا کے تعلیم حاصل کرنا بیحد ضروری ہے کیوں کے تعلیم ہے آپ کو اچہے اور بُری کے سمجھ دہتی ہے۔

طفیل آفتاب ۔ نمائندہ Enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ سکھن ملیر کراچی کی کامیاب کارروائی کاشف علی ۔ ڈپٹی بیرو چیف ENN نیوز کراچی

Wed Apr 14 , 2021
تھانہ سکھن ملیر کراچی کی کامیاب کارروائی   کاشف علی ۔ ڈپٹی بیرو چیف ENN نیوز کراچی   تھانہ سکھن پولیس کی کاروائی کراچی سے موثر سائیکل چوری کرنے والا اور منشیات سپلائی کرنے بینل صوبائی گروپ کے کارندے سرغنہ علی حیدر عرف جاوید سمیت علی انور ۔شمن ۔ عبداللہ […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031