کھوکھراں( اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر )
ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک شخص موقع پر جانبحق ہو گیا اوردو شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق پرانا شجاع آباد روڈ پر ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سیائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جس کا نام امتیاز ہے بستی بلیل کا رہائشی ہے عمر تقریباً 35سال موقع پرجانبحق ہوگیا دو افراد شدید زخمی ہوۓ ان میں ایک پیر محی الدین شاہ شھجوشاہ کا بیٹا ہے جانبحق ہونے والے کا بھائی رانا حفیظ شجاع آباد میں بطور واپڈا ملازم ہے 1122موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے