شیخ باڈھ تعلقہ موومنٹ کی ایک اورکامیابی

باڈھ سٹی رپورٹ ۔ فداحسین

شیخ باڈھ تعلقہ موومنٹ کی ایک اورکامیابی۔۔۔۔

باڈھ کے لئے نادراآفس منظورکروالیا۔۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدنے ڈی جی نادراکو کامریڈ علی محمد بروھی کے ساتھ ملکرکرجلد آفس قائم کرنے کاتحریری حکم جاری کردیا۔۔۔۔

باڈھ تقلقہ موومنٹ کے کنوینرکامریڈ علی محمد بروھی اورسینئرصحافی کنوینرکراچی حمید سومرو نےکراچی میں ایف آئی اے کے زونل ہیڈکوارٹر میں وفاقی وزیرشیخ رشید احمد سے ملاقات کی اورشہرکے اہم مسائل سے آگاہ کیا۔شیخ رشید احمد نے تعلقہ موومنٹ کی درخواست پرباڈھ شھرکے لئے نادرا آفس قائم کرنے کی منظوری دی۔شیخ رشید احمد نےکہا کہ وہ جب ریلوے کے وزیرتھے تب بھی انہوں باڈھ میں بولان میل ایکسپریس کااسٹاپ بحال کیا تھا۔باڈھ تعلقہ کرنا اگرمیرے بس میں ہوتا تو دیرنہیں کرتا شہریوں کے جائزمطالبے کی حمائت کرتاہوں۔وفاقی وزیرنے محکمہ داخلہ کی طرف سے نادراسینٹرقائم کرنے کے احکامات جاری کئے اورڈی جی نادراسندھ کوتحریری طورپرلکھا کہ کامریڈ علی محمد بروھی کے ساتھ ملکرنادراآفس کاقیام یقینی بنائیں

 

باڈھ سٹی رپورٹ ۔ فداحسین

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

استقبال رمضان کی پروقار تقریب منعقد

Tue Apr 13 , 2021
رپورٹ ۔ طلعت عارف آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام آمد رمضان کے پر مسرت موقع پر زکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم و استقبال رمضان کی پروقار تقریب منعقد کی گٸ ۔ اس باسعادت تقریب میں میرپورخاص کے بیشتر پراٸیویٹ اسکولز نے انتہاٸ جوش […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031