غلام مصطفی ۔ Enn نمائندہ
ضلع وہاڑی میں آئی جی صاحب پنجاب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پراپر ویریفیکشنز اور اپروول کے بعد ایس ایچ اوز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے
جن پولیس افسران کے خلاف مقدمات زیر سماعت ہیں ان کو ہٹادیا گیا ھے
معزز عدالتوں سے جو پولیس افسران باعزت بری ہو چکے تھے وہ محکمانہ پولیسی کے مطابق بدستور ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے گے