ویریفیکشنز اور اپروول کے بعد ایس ایچ اوز کی تعیناتی

غلام مصطفی ۔ Enn نمائندہ

ضلع وہاڑی میں آئی جی صاحب پنجاب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پراپر ویریفیکشنز اور اپروول کے بعد ایس ایچ اوز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے

جن پولیس افسران کے خلاف مقدمات زیر سماعت ہیں ان کو ہٹادیا گیا ھے

معزز عدالتوں سے جو پولیس افسران باعزت بری ہو چکے تھے وہ محکمانہ پولیسی کے مطابق بدستور ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے گے

غلام مصطفی ۔ Enn نمائندہ

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

غلام مصطفی ( نمائندہ ای این این ) کی نیوز رپورٹ

Tue Apr 13 , 2021
غلام مصطفی ۔ Enn نمائندہ (مرزا امجد علی مغل ) ایم پی اے جیت گیااور وہاڑی پولیس ہار گئی وہاڑی اعلی افسران کے کہنے پر سیاسی رہنماء عنصر ایوب بندیشہ کی گرفتاری کئی سوالات چھوڑ گئی سیاسی پریشر نے پولیس کے اعلی افسران کو گٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا حکم […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930