گن پوائنٹ پر شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گرفتار

حیدرآباد: راحیل ۔ نمائندہ Enn

گن پوائنٹ پر شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گرفتار

ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کی سخت ہدایات پر ہٹڑی پولیس کا جرائم پیشہ افراد و سماج دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ

تھانہ ہٹڑی

ایس ایچ او انسپیکٹر صغیر حسین مغیری کی ASI محمد یونس اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ کاروائی

دوران پیٹرولنگ ہٹڑی پولیس کو مخفی اطلاع موصول ہوئی کہ سوئی گیس روڈ کے قریب 2 موٹرسائیکلوں پر چند مشکوک ملزمان واردات کی نیت سے کھڑے ہیں

ہٹڑی پولیس نے مخفی اطلاع پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے موصول ہونے والی جگہ پر پہنچ کر 4 ملزمان بنام جاوید چانڈیو, کاشف میرانی, راجا عرف رجی اور محمد جمن چانڈیو کو 2 عدد 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز سمیت گرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں اپنا تعلق ڈکیت گینگ سے ظاہر کرتے ہوئے، شہریوں سے لوٹ مار، ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا

گرفتار ملزمان نے اپنے بیان میں اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے مورخہ 2021-03-22 کو تھانہ ہٹڑی کی حدود سے رکشہ ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر رکشہ چھینے کی واردات کی تھی جس کا مقدمہ 48/2021 زیر دفعہ 397 تعزیرات پاکستان کے تحت فریادی بنام زوہیب احمد کیریو کی مدعیت میں تھانہ ہٹڑی میں درج ہے

گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر واردات میں چھینا گیا رکشہ سازگار, نمبر D-18-10761, ماڈل 2018, انجن نمبر X163ML17122454, چیچز نمبر SG-180-30698 برآمد کرلیا گیا

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ہٹڑی میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے

49/2021 u/s 23-A S.A.A

50/2021 u/s 23-A S.A.A

گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد موٹرسائیکل ہونڈا 125 اور CD-70 کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

 

حیدرآباد: راحیل ۔ نمائندہ Enn

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ویریفیکشنز اور اپروول کے بعد ایس ایچ اوز کی تعیناتی

Tue Apr 13 , 2021
غلام مصطفی ۔ Enn نمائندہ ضلع وہاڑی میں آئی جی صاحب پنجاب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پراپر ویریفیکشنز اور اپروول کے بعد ایس ایچ اوز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جن پولیس افسران کے خلاف مقدمات زیر سماعت ہیں ان کو ہٹادیا گیا ھے معزز عدالتوں […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031