ڈی پی او ضلع لودھراں سید کرارحسین نے ریڈر ڈی ایس پی سرکل کہروڑپکا ہیڈ کانسٹیبل حاجی محمد کو ترقی دیتے ہوۓ اےایس آئی کا عہدہ تفویض کیا اور بیجز لگاۓ

کہروڑپکا ( سلمان نظر ۔ نمائیندہ خصوصی)

ڈی پی او ضلع لودھراں سید کرارحسین نے ریڈر ڈی ایس پی سرکل کہروڑپکا ہیڈ کانسٹیبل حاجی محمد کو ترقی دیتے ہوۓ اےایس آئی کا عہدہ تفویض کیا اور بیجز لگاۓ

بعد ازاں ڈی ایس پی کہروڑپکا خالد جوئیہ نے سیاسی و سماجی شخصیات الحاج شیخ محمد اسلم میاں عمر نظام جبلہ قریشی و نائب ریڈر راؤ نعیم حق نواز چنڑ فلک شیر کے ہمراہ حاجی محمد کو اپنے آفس میں اپریشیڈ کیا

پھولوں کے ہار پہناۓ اور مبارک باد دی

کہروڑپکا ( سلمان نظر ۔ نمائیندہ خصوصی)

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گن پوائنٹ پر شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گرفتار

Tue Apr 13 , 2021
حیدرآباد: راحیل ۔ نمائندہ Enn گن پوائنٹ پر شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گرفتار ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کی سخت ہدایات پر ہٹڑی پولیس کا جرائم پیشہ افراد و سماج دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ تھانہ ہٹڑی ایس ایچ او انسپیکٹر صغیر […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930