زکوٰة کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر

وفاقی حکومت نے اسلامی سال 1441-42 ہجری کیلئے زکوة کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت کے احکامات کے مطابق 80933 روپے پر ڈھائی فیصد زکوٰة کی کٹوتی کی جائے گی۔

اس سلسلے میں بینکوں، کمرشل بینکوں اور مراکز قومی بچت کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

تمام سیونگ اکاﺅنٹس جن میں 80933 روپے یا زیادہ رقم ہوگی، اس میں سے ڈھائی فیصد زکوة کاٹی جائے گی۔

وفاقی حکومت نے 14 یا 15 اپریل کو یکم رمضان کو مقررکردہ نصاب کے مطابق زکوٰة کی کٹوتی کرنے کے احکامات دے دئیے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دیپالپور : عمر منظور انصاری تحصیل دپیالپور فوکل پرسن پرائس کنٹرول

Sun Apr 11 , 2021
میڈیا رپورٹر ۔ ناصرعلی کلاسن ENN دیپالپور : عمر منظور انصاری تحصیل دپیالپور فوکل پرسن پرائس کنٹرول ۔ وزیراعظم کے ویژن کے مطابق پودا لگا کرکلین اینڈ گرین پاکستان منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے اس موقع پر ملک غلام نبی کھوکھر ضلعی کوأرڈینٹیرکلین اینڈ گرین پاکستان بھی ساتھ تھے دوسری […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930