شانگلہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور تین بیٹے قتل ،لاشیں ہسپتال منتقل

شانگلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ اور تین بیٹے قتل کر دیئے، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔

شانگلہ کے قریب پورن بگیاڑ میں نامعلوم افرادنے اندھا دھند فائرنگ کر کے باپ سمیت تین بیٹے قتل کر دئیے، واردات کے بعد ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پورن منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، تحقیقات جاری ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

فیروزوالہ گلشن حیات پارک جعلی عامل کے کہنے پر ماں نے دو بیٹوں کو پھانسی دے کر قتل کر دیا

Sun Apr 11 , 2021
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر 4229:2020 فیروزوالہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 12 سالہ بلال اور 8 سالہ طلحہ شامل ۔۔۔۔ فیروزوالہ 5 سالہ ۔۔۔۔ فیروزوالہ تم پر آسیب کا سایہ بچوں کی بھلی دینے پر زندہ رہو گئی ۔۔۔۔ جعلی عامل فیروزوالہ ماں نے دونوں بیٹوں ایک […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031