اعظم سواتی کو این اے 249 کی الیکشن کمپین میں حصہ لینے پر شوکاز نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے کراچی میں این اے 249 کی الیکشن کمپین میں حصہ لینے پر وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی، ٹی ایل پی کے محمد قاسم اور نذیر احمد کو نوٹس جاری کر دیا۔

وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے گزشتہ روز امجد اقبال افریدی کی الیکشن کیمپین میں حصہ لیا تھا۔ امجد اقبال آفریدی این اے 249 کے امیدوار ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر کا الیکشن کیمپین میں حصلہ لینا قوائد ضوابط کی خلاف ورزی ہے، وضاحت نہ دینے پر ضابطگی کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے ٹی ایل پی کے رکن سندھ اسمبلی محمد قاسم کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا۔ محمد قاسم نے این اے 249 سے ٹی ایل پی کے امیدوار نظیر احمد کی انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ الیکشن کمیشن نے ٹی ایل پی کے امیدوار نظیر احمد کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملک میں کورونا کے بڑھتے وار، مزید 105 افراد کا انتقال، 5312 نئے کیسز رجسٹرڈ

Fri Apr 9 , 2021
کورونا وائرس سے 105 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 229 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 10 ہزار 829 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930