مولانا طاہر اشرفی کی تاجر تنظیموں سے رمضان میں منافع 50 فیصد کم کرنے کی اپیل

مولانا طاہر اشرفی نے تاجر تنظیموں سے رمضان میں منافع 50 فیصد کم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مبارک ماہ میں طے شدہ ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے، نمازی مساجد کے اندر ماسک کا استعمال کریں۔

نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کی سربراہی میں علمائے کرام کا اجلاس ہوا، جس میں ایس اوپیز کے تحت مساجد کو کھلے رکھنے پر اتفاق ہوا، گھر سے وضو کر کے آئیں، اپنا جائے نماز ساتھ لائیں، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے، حکومت ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کر رہی ہے۔

 

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سدھنوتی میں کورونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جمعرات کی شب سے اتوار اور سوموار کی درمیانی شب تین دن کے لیے ہر قسم کی پبلک سروس ٹرانسپورٹ بند رکھی جائے

Thu Apr 8 , 2021
میڈیا رپوٹر ۔ غسان علی بٹ پلندری( پی آئی ڈی ) 7اپریل 2021 سدھنوتی میں کورونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جمعرات کی شب 12بجے سے اتوار اور سوموار کی درمیانی شب 12بجے تین دن کے لیے ہر قسم کی پبلک سروس ٹرانسپورٹ بند رکھی جائے گی جبکہ دیگر غیر […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031