عارف والہ : تقرر و تبادلے

صابرعلی ۔ نمائندہ enn

 

عارف والہ. کمانڈر پولیس ملک جمیل ظفر نے انتظامی بنیادوں پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے پولیس زرائع

عارف والہ. ایس ایچ او تھانہ کلیانہ ملک حسنات کھڈے لائن جبکہ سب انسپکٹر احسان جٹ کو ایس ایچ او کا عارضی چارج سونپ دیا پولیس زرائع

عارف والہ. ایس ایچ او تھانہ سٹی عارفوالا قلب سجاد کھڈے لائن جبکہ انچارج انویسٹی گیشن سب انسپکٹر افضل جتوئی کو تھانہ سٹی کا عارضی چارج سونپ دیا

پولیس زرائع

منجانب صابرعلی عرف ناصرکھوکھر

ENN نیوز میڈیا رپورٹر نورپور پریس کلب

صابرعلی ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان کے وزیر تعلیم وزیر صحت آج این سی او سی کا متفقہ طور پر فیصلہ

Wed Apr 7 , 2021
بلال شمشیر ۔ نمائندہ enn پاکستان کے وزیر تعلیم وزیر صحت آج این سی او سی میں متفقہ طور پر فیصلے کرتے ہیں: 1) 1 سے 8 تک کورونا کلاس سے متاثر اضلاع میں 28 اپریل تک بند رہیں گے۔ 2) ان اضلاع میں نویں سے 12 تاریخ تک کلاس […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031