کراچی : شاہ لطیف میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا کومبنگ آپریشن

کاشف علی . ڈپٹی بیرو چیف

ENN نیوز کراچی

کراچی : شاہ لطیف میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا کومبنگ آپریشن

آپریشن صالح محمد گوٹھ اور غریب آباد کے علاقے میں کیا گیا۔

پولیس کی بھاری نفری کیساتھ ریپڈ ریسپونس فورس کے جوانوں نے بھی آپریشن میں حصہ لیا۔
مخصوص گلیوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔
پولیس کو مطلوب منشیات فروش سمیت آٹھ ملزمان گرفتار۔
گرفتار منشیات فروش نور بخش عرف محمد بخش کا نام آئی آر لسٹ میں شامل تھا۔
گرفتار ملزمان آصف، روشن اور محمود کیخلاف چوری کا مقدمہ درج ہے۔
دیگر گرفتار ملزمان ناصر، عابد شاہ، علی رضا اور اعجاز سے بڑی مقدار میں گٹکا برآمد کیا گیا۔
گرفتار ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارروائی جاری۔
پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لیا جنکے کوائف کی جانچ کا عمل جاری ہے۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس

 

کاشف علی . ڈپٹی بیرو چیف
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عارف والہ : تقرر و تبادلے

Tue Apr 6 , 2021
صابرعلی ۔ نمائندہ enn   عارف والہ. کمانڈر پولیس ملک جمیل ظفر نے انتظامی بنیادوں پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے پولیس زرائع عارف والہ. ایس ایچ او تھانہ کلیانہ ملک حسنات کھڈے لائن جبکہ سب انسپکٹر احسان جٹ کو ایس ایچ او کا عارضی چارج سونپ […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930