این۔اے 249 کی انتخابی مہم کے آغاز : پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی عظیم الشان ریلی کا اھتمام

راحیل عزیز قریشی ۔ پریس رپورٹر

ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی

ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں آج بروز اتوار ،04-04-2021 کو این۔اے 249 کی انتخابی مہم کے آغاز میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری سندھ جناب سردار عبدالرحیم صاحب کی قیادت میں ناظم آباد عیدگاہ گراؤنڈ سے بلدیہ ٹاؤن تک ایک عظیم الشان ریلی کا اھتمام کیا گیا ۔

ریلی کی مرکزی قیادت میں
کنوینئر جناب ارشد شر بلوچ۔

جناب عبدالکریم شیخ صاحب۔

ڈپٹی کنوینئر جناب سلمان فیاض صاحب ۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر جناب بابر جہانگیر خان صاحب

اور تمام ڈسٹرکٹ کے رھنماؤں ۔عہدیداروں اور کارکنان نے جس میں بچے ۔ بوڑھے ۔جوانو نے بھرپور انداز میں شرکت کی ۔

ریلی میں کراچی کے تمام ڈسٹرکٹس بشمول ڈسٹرکٹ سینٹرل۔ساؤتھ۔ایسٹ۔ویسٹ اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے تمام عہدیداران نے شرکت کی

اور پرجوش انداز ریلی کو کامیابی سے ھمکنار کیا۔
راحیل عزیز قریشی
میڈیا کورڈینیٹر
پی۔ایس 126
ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی
حق سچ کا نعرہ
بھیج پگارا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم کراچی کے تحت ایک مقامی ریسٹورنٹ میں اجلاس منعقد

Tue Apr 6 , 2021
راحیل عزیز قریشی ۔ پریس رپورٹر نیپا چورنگی نزد سندباد کراچی اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم کراچی کے تحت ایک مقامی ریسٹورنٹ میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت پریزیڈنٹ سندھ جناب فہد بیگ ۔ وائس پریزیڈنٹ سندھ جناب محمد اسلم صاحب۔ جناب ماجد اعوان صاحب ۔ جناب ہمایوں […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930