اپرکوہستان کے علاقے بھاشا میں چلتی گاڑی پر فاٸرنگ کےنتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

مانسہرہ : نیوز رپورٹر نذیر احمد ساغر

اپرکوہستان کے علاقے بھاشا میں چلتی گاڑی پر فاٸرنگ کےنتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

 

فاٸرنگ سے ایک زخمی، قتل ہونے والوں میں بھاشاکی معروف کاروباری شخصیت محمد ولی بھی شامل ہے

واردات میں محمد ولی سمیت انکا بیٹا، بھتیجا اور بھانجا قتل ہوٸے ,ملزموں نے بھاشا چیک پوسٹ کے قریب چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جانبحق ہو گٸیے ، ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گٸیے جن کی تاحال گرفتاری نہیں ہوئی،, مقامی پولیس کے مطابق ملزمان اور مقتولین کے مابین پرانی دشمنی تھی۔

مانسہرہ : نیوز رپورٹر نذیر احمد ساغر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آفتاب آفریدی: انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کے قتل میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی نامزد

Mon Apr 5 , 2021
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کے قتل کے واقعے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی اور ان کے بیٹے دانش آفریدی سمیت پانچ افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ جج آفتاب آفریدی، […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930