رنگشاہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں آئے روز چوری کی وارداتیں

عارفوالا : ( سلمان علی ۔ میڈیا رپورٹر ) رنگشاہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں آئے روز چوری کی وارداتیں ۔

تفصیل کے مطابق اس سکول میں ایک ماہ پہلے بھی چوری کی واردات ہوئی جس میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کی قیمتی چیزیں موٹر پمپ۔ پنکھے اور قیمتی سامان چوری ہوا تھا۔

آج مورخہ 2021-3-23 کو ایک بار پھر سکول کا صفایا کر دیا نیا پاکستان میں سرکاری اداروں کا بھی صفایا ہونا شروع ہو گیا

اس سکول میں سیکیورٹی گارڈ موجود نا ہے جس کی وجہ سے اس سکول میں متعدد بار چوری کی وارداتیں ہو چکی ہیں۔

یہ سکول رنگشاہ کی سنسان سی جگہ پر واقع ہے متعلقہ عوام اور سکول ہزا کی ٹیچرز کی جناب ڈی سی او صاحب پاکپتن سے اپیل ہے کہ اس گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں سیکیورٹی گارڈ مہیا کیا جائے ۔

اہل علاقہ کی جناب ڈی پی او پاکپتن اور ایس ایچ او تھانہ رنگ شاہ سے اپیل ہے کہ اس بات کا نوٹس لیا جائے اور سابقہ چوری ہوئی چیزیں سکول انتظامیہ کو واپس دلائی جائی..

منصب علی ASIتھانہ رنگشاہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی

یہ خبر سلمان علی میڈیا رپورٹر نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ڈی ایم ختم ہوچکی، عوام ان کی دھینگا مشتی دیکھ رہے ہیں: فواد چودھری

Sat Mar 27 , 2021
فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ختم ہوچکی، عوام ان کی دھینگا مشتی دیکھ رہے ہیں، استعفوں کی نہیں، اب اصلاحات کی سیاست ہوگی، تمام جماعتوں سے الگ الگ رابطہ کریں گے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031