فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کیخلاف احتجاج

فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔

پیرس میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سرکاری عمارت کے سامنے لیٹ کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر یمن جنگ روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس حکومت یمن کو اسلحہ فراہم کرنے والا بڑا ملک ہے۔ فروخت کیے گئے جنگی سامان میں لڑاکا طیارے اور میزائل بھی شامل ہیں۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پروفیشنل سکواش کھلاڑی فرحان محبوب کو تمغہ حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا

Fri Mar 26 , 2021
 پروفیشنل سکواش کھلاڑی فرحان محبوب کو 23 مارچ 2021ء کو حسن کارکردگی کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ انہیں پاکستان سکواش فیڈریشن (پی ایس ایف) کی تجاویز پر بین الاقوامی سکواش کے بڑے ایونٹس میں ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ جمعرات کو […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031