ٹرک چوری کرنے والا بڑا بین الاضلاعی گروہ بے نقاب ملزمان گرفتار، ٹرک برآمد

میرپور خاص : طلعت عارف ۔ بیوروچیف

ٹرک چوری کرنے والا بڑا بین الاضلاعی گروہ بے نقاب ملزمان گرفتار، ٹرک برآمد، مقدمہ درج

 

انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری ایس ایچ او مھران افتخار باجوہ اور سی آئی اے پولیس کی مھران تھانے کی حدود نزد نواب شاہ پھاٹک رنگ روڈ پر مشترکہ کامیاب کاروائی

ٹرک چوری کرنے والا بین الاضلاعی ملزمان بنام رام لال بھیل، تحمیز عرف موٹو، ھیرو بھیل گرفتار، ملزمان کراچی سے ٹرک چوری کر کے سندھہ کے دیگر شھروں میں فروخت کرتے تھے، ملزمان کے قبضے سے کراچی سے چوری ہونے والا ٹرک نمبر TKE 096 ماڈل 1979 کلر ہرا (گرین) برآمد

 

ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 30/2021 زیر دفعہ 411,34 مھران تھانے میں درج ملزمان سے تفتیش جاری۔

ملزمان تھانے گڈاپ (کراچی) کے مقدمہ نمبر 20/2020 زیر دفعہ 381A,34 میں بھی گڈاپ پولیس کو مطلوب تھے

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حجرہ شاہ مقیم : سرکاری سکول ٹیچر سمیت دو طلباء کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو

Thu Mar 25 , 2021
محمد ضیاء ۔ نمائندہ حجرہ شاہ مقیم : سرکاری سکول ٹیچر سمیت دو طلباء کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آ گئی. محکمہ صحت رپورٹ میں انکشاف حجرہ شاہ مقیم : گورنمنٹ ہائی سکول اعوان کلاں کے ٹیچر غلام رسول، طلباء عثمان علی اور شہزاد اختر کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو. رپورٹ […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031