تھرپارکر : گولی لگنے کی سبب ثناء اللہ نہریو زخمی

تھرپارکر : محمد اکرام ۔ نمائندہ

تھرپارکر : گولی لگنے کی سبب ثناء اللہ نہریو زخمی

کلوئی کے پاس ایک گاؤں نبروکر جھگڑے میں گولی لگنے کی سبب ثناء اللہ نہریو زخمی کلوئی ہسپتال والو نے لیٹر دے کر ڈیپلو ریفر کیا ڈیپلو ہسپتال والو نے لیٹر دے کر حیدرآباد ریفر کیا جوابدار ولی محمد نے دشمنی میں اپنی کزن ثناءاللہ کی ٹانگ پر سیدہا فائر کر کے زخمی کر دیا زخمی نوجوان کے وارثوں کا کہنا ہے کے ہمنے جوابدار کے خلاف کیس داخل کیاں ہے لیکن جوابدار فرار ہے کلوئی ٹہانہ کے ایس ایچ حسین بخش راجڑ اپنی ٹیم کے ساتھ جوابدار کو گرفتار کرنے کی بہرپور کوشش کر رہی ہے

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سوات : ڈسٹرکٹ پولیس افسر دلاور خان بنگش کا جاوید اقبال شہید پولیس لائن کا دورہ

Thu Mar 25 , 2021
سوات : ڈسٹرکٹ پولیس افسر دلاور خان بنگش کا جاوید اقبال شہید پولیس لائن کا دورہ اس کی فیچر امیج فائرنگ والی گوگل سے لگانی ہے  

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930