ٹنڈوآدم: این پی سی آٸی ایچ کی جانب سے 23 مارچ قرارداد پاکستان کی خوشی میں ریلی نکالی گٸی

(رپوٹ گلشیر سموں ENN News)

این پی سی آٸی ایچ کی جانب سے 23 مارچ قرارداد پاکستان کی خوشی میں ایک ریلی نکالی گٸی ریلی ٹنڈوآدم اسٹیشن چوک سے پریس کلب ٹنڈوآدم تک نکالی گئی ریلی کی قیادت این پی سی آٸی ایچ ضلعی سانگھڑ کے جنرل سیکرٹری مظہر چانڈیو نے کی اور ریلی سے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے 1940 میں 23 مارچ یوم قرارداد پاکستان کی قرارداد پیش کر کے 14 آگست 1947 کو ایک آزاد ملک پاکستان کے نام سے ہمیں دلوایا جس کے ہم تاحيات شکر گزار ہیں اور رہینگے، دشمن آج سن لے ہم عوام اپنی آرمی اور پاکستان سے اپنی جان سے زیادہ پیار کرتے ہیں اور دشمن اپنے ناپاک ارادوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے، ہم امین شاہ راشدی کے مشن کے سپاہی ہیں اور ہمارے سینٹرل چیئرمین نے ہمیں مرنا تو سکھایا ہے لیکن جھکنا نہیں سکھایا، اس ریلی میں اے سی اعجاز احمد جتوٸی ۔ شیر محمد خاصخیلی ۔ علی ڈنو ساند ۔ عبدالمجید خاصخیلی ۔ منور قریشی ۔ گل شیر سمون ۔ میان بخش حاجانو ۔ گلاب بھیل ۔ صدام خاصخیلی نرسنگ بھیل ۔ ڈمون بھیل اور دیگر نے شرکت کی، آخر میں زوردار نعرے لگائے
پاکستان زنداباد
پاک آرمی زنداباد
پاکستان کی عوام زنداباد

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کلرسیداں : سلام ہے پولیس والے اور پولیس والی بہنوں کو

Wed Mar 24 , 2021
رپورٹر Enn . راجہ کامران منیر کلرسیداں سلام ہے ان پولیس والے اور پولیس والی بہنوں کو۔۔ 16 مارچ سانحہ 7 کلب پنجاب گیٹ لاہور GOR1۔۔ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا ایمان ہے کہ قرآن مجید اللہ کی آخری آسمانی کتاب ہے جو ہمارے نبی حضرت محمد صلی االلہ علیہ […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930