احمد پور شرقیہ : ملک بھر کی طرح موٹروے پولیس نے بھی یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا

چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور

احمد پور شرقیہ ملک بھر کی طرح موٹروے پولیس احمد پور شرقیہ نے بھی یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا یوم پاکستان کے موقع پر ڈی ایس پی موٹر وے پولیس احمد پور شرقیہ ملک ندیم گل نے یوم پاکستان کے حوالے سے ٹال پلازہ پر ریلی کے شرکاء اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی عظیم قربانیوں سے حاصل ہوا

آزادی اللہ تعالی کی طرف سے ایک خاص نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے عوام کی جان و مال کا تحفظ موٹروے پولیس کی ہمیشہ اولین ترجیح ہے

ٹریفک قوانین پر عمل کر کے ہم اپنی اور دوسروں کی قیمتی جانوں کی حفاظت کریں HID لائٹس و ھاٸی بیم لاٸٹس , ون وے واٸلشن اور پریشر ہارن کا استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی مسافر بردار گاڑیوں کو اوورلوڈنگ کرنے کی صورت میں بھاری جرمانہ کیے …

 

چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کندھ کوٹ : روڈ حادثہ

Wed Mar 24 , 2021
سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn کندھ کوٹ انڑ اسٹاپ کے مقام پر کار کا ٹک کے پیچھے سے ٹکر کے نتیجے میں کار سوار جمیل میرانی ڈرائیور جافر پٹی اور تین عورتیں سخت زخمی ہوگئے کندھ کوٹ ۔ حادثے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ۔ کندھ کوٹ ۔ […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930