کراچی: گھروں میں کام کے بہانے ڈکیتیاں کرنیوالی دو ماسیاں گرفتار، طلائی زیورات برآمد

کراچی میں اسٹیل ٹاون انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کے دوران شہریوں کے گھروں میں ڈکیتیاں کرنیوالی دو ماسیوں کو گرفتار کر لیا۔

اسٹیل ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لاکھوں کا چونا لگانے والی دو ماسیاں گرفتار کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار خواتین سے سونے کے زیورات برآمد کیے گئے۔

ملزمان خواتین گھروں میں کام کے بہانے پہلے اعتماد میں لیتیں اور گھر کے مکینوں کو جال میں پھنسا کر واردات کرتی تھیں۔ گرفتار ماسیاں ہر گھر میں اپنا الگ نام بتاتی تھیں۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ سے 7 ماہ تک اجتماعی زیادتی کا انکشاف

Tue Mar 23 , 2021
خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ سے 7 ماہ تک اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، تین درندے ویڈیو بناکر لڑکی کو بلیک میل کرتے رہے، ڈرا دھمکا کر 7 لاکھ روپے بٹور لئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک اور حوا کی بیٹی کے ساتھ درندگی کا واقعہ سامنے آیا […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930