آسٹریلیا: طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار، شہریوں کا انخلاء جاری

آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤتھ ویلز میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے، متاثرہ علاقوں سے انخلا کا عمل جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں سےسیکڑوں خاندان سڈنی کے قریب کیمپوں میں منتقل کئے گئے، محکمہ موسمیات کاکہنا ہے آئندہ چند روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، جس کے نتیجے میں سیلابی صورتحال مزید خراب ہوگی۔ امدادی کارکنوں نے پانی میں پھنسے درجنوں افراد کو ریسکیو کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے متعدد ڈیمز اور دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مجھے پڑوسی ملک سے فکسنگ کے لیے آفر آئی تھی: محمد وسیم کا انکشاف

Tue Mar 23 , 2021
پاکستان کے معروف باکسر محمد وسیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پڑوسی ملک سے فکسنگ کے لیے آفر آئی تھی۔ اپنے ایک بیان میں پاکستانی باکسر کا کہنا تھا کہ مجھے جب پڑوسی ملک کی طرف سے فکسنگ کی آفر کی گئی تو میں نے اس کو […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930