سعودی عرب کی موجود حوثی باغیوں کو جنگ بندی کی پیشکش

سعودی عرب نے یمن میں موجود حوثی باغیوں کو جنگ بندی کی پیشکش کردی ہے۔

سعودی عرب کے نے حوثی باغیوں کو نئے امن منصوبے کی پیشکش کی ہے ،، جسکے تحت یمنی دارالحکومت صنعا کا ائیر پورٹ بحال کیا جائے گا اور بحری پابندیاں بھی ختم کی جائیں گی۔

حوثی ملیشیاکے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی پیشکش میں کچھ نیا نہیں ہے، حوثی جنگجو سعودی عرب، عمان اور امریکا کے ساتھ امن مذاکرات جاری رکھیں گے۔

حالیہ دنوں میں سعودی تنصیبات پر حوثیوں کے ڈرون حملوں میں شدت آگئی تھی۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آسٹریلیا: طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار، شہریوں کا انخلاء جاری

Tue Mar 23 , 2021
آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤتھ ویلز میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے، متاثرہ علاقوں سے انخلا کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں سےسیکڑوں خاندان سڈنی کے قریب کیمپوں میں منتقل کئے گئے، محکمہ موسمیات کاکہنا ہے آئندہ چند روز تک بارشوں کا […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031