بھارتی کسانوں کا مودی سرکار کیخلاف تادم مرگ تحریک جاری رکھنے کا اعلان

بھارتی کسانوں کو بجلی، بیج، زمینیں چھن جانے کے خدشات کی وجہ سے مودی سرکار کے خلاف تادم مرگ تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، 26مارچ کو پورا بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی تیزی کر دی گئیں۔

بھارتی کسانوں کی تحریک جاری ہے، دلی کے ارد گرد ٹکری، غازی پورہ، اور سنگھو بارڈز پر لاکھوں کاشتکار موجود ہیں۔ کسان کارکنوں نے کہا ہے حکومت کورونا وائرس کا بہانہ کر کے دھرنے ختم کرانا چاہتی ہے۔ موہگا، فیروز پور، کپور تھلہ سے کارکنوں کے مزید جھتے دلی پہنچ گئے۔

بھارتی کسانوں میں بجلی، بیج، زمینیں چھن جانےکے خدشات موجود ہیں، مظاہرین نے مودی سرکار کے خلاف تحریک تادم مرگ جاری رکھنے اعلان کر دیا۔ کسان رہنما وں نے کرناٹکا کا بھی دورہ کیا اور کسانوں کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ 26 مارچ کو پورا بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی تیزی کر دی گئیں۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں سے سیلاب آگیا، شہریوں کو انخلا کا حکم

Mon Mar 22 , 2021
آسٹریلیا کے مشرقی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے سیلاب آ گیا، متاثرہ علاقوں سے انخلا کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ متاثرہ علاقوں سے سیکڑوں خاندان سڈنی کے قریب کیمپوں میں منتقل ہو گئے، امدادی کارکنوں نے پانی میں پھنسے درجنوں افراد کو ریسکیو کیا، طوفانی بارشوں کی وجہ سے […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031