سفارتی کشیدگی، ملائیشیا نے شمالی کوریا سے تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا

ملائشیا اور شمالی کوریا کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیار کر گئی، کوالا لمپور نے پیانگ یانگ میں اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا۔

ملائشین وزارت خارجہ سے جاری بیان میں شمالی کوریا کے سفارتکاروں کو کوالا لمپور چھوڑنے کے لیے اڑتالیس گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے۔ کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب گزشتہ روز شمالی کوریا نے الزام لگایا کہ ملائشیا نے کورئین شہری کو امریکا کے حوالے کر دیا ہے۔ منی لانڈرنگ کے الزام میں زیر حراست کورئین شہری کو ملائشیا کی ایک عدالت نے امریکی حکام کے حوالے کرنےکا حکم دیا تھا۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کسانوں کیخلاف مودی کے اوچھے ہتھکنڈے جاری، امریکی سینیٹر کا معاملہ اٹھانے کا مطالبہ

Fri Mar 19 , 2021
زرعی قوانین پر احتجاج ختم کرانے کیلئے مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے جاری ہیں، کسانوں پر کورونا پھیلانےکا الزام لگا دیا۔ امریکی سینیٹر باب مینڈز نے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلیکن سے کسانوں کا معاملہ بھارت سے اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کو عالمی پذیرائی مل […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031