آئی ایم ایف کی شرط، 140 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی شرط پر 140 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی شرط پر 140 ارب انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے صدارتی آرڈیننس کی بھی منظوری دیدی گئی ہے، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دی۔

ذرائع کے مطابق صدارتی آرڈیننس لانے کیلئے ضابطہ کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے جب کہ وقت کی کمی کے باعث بل پارلیمنٹ سے منظور نہیں کرایا گیا۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جنرل ندیم رضا کی عراقی وزیر دفاع چیف آف سٹاف اور فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتیں

Fri Mar 19 , 2021
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے عراقی وزیر دفاع چیف آف سٹاف اور فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتیں کیں، جس میں دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031