خدمت خلق ہمارا منشور

خدمت خلق ہمارا منشور

الحمدللہ . . . . . . . . . . . . . . . . . قائدِ اٹک وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم خان پر اٹک کی عوام کا یقین اور محبت اس بات کی عکاسی کرتا ہے

کہ ملک امین اسلم خان انکے امیدوں کا محور ہے ۔مصروف ترین وزارت ہونے کے باوجود جب بھی جہاں بھی تھوڑا سا ٹائم ملتا ہے

لوگوں کے مسائل کے حل کیلیے تگ و دو شروع کردیتے ہیں حلقے کے لوگوں کے مسائل کو خصوصی توجہ سے سنتے ہیں

اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا اپنے اوپر فرض سمجھتے ہیں اسی لیے اٹک کے عوام کا پسندیدہ لیڈر کہلاتے ہیں۔

مولا کریم سے دعا ہے کہ اللہ میرے قائد کو صحت و تندرستگی والی زندگی عطا کرے تاکہ خدمت خلق کا یہ مشن ایسے ہی قائم و دائم رہے۔

محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پریس کلب ٹبہ سلطان پور

Thu Mar 18 , 2021
محمد عمر ۔ Enn نمائندہ پریس کلب ٹبہ سلطان پور کے نیہ عہدہ داران

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031