تبدیلی ایکسپریس کراچی کلب پہنچ گئی

سلمان ۔ نمائندہ enn

تبدیلی ایکسپریس کراچی کلب پہنچ گئی ہے

تبدیلی ایکسپریس کا مطلب پاکستان میں تبدیلی کرنا ہے

کرپٹ نظام کو درست کرنا ہے

حلیم عادل کا کہنا ہے سندھ میں بھی تبدیلی آنی چاہیئے

کرپٹ لوگوں کو گرفتار کیا جائےاور ان کا حساب لیا جائے گا نعرہ لگایا تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئ ہےسندھ کا نظام درست کیا جائے گا

 

سلمان ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ماموں کانجن : سی پی او فیصل آباد

Wed Mar 17 , 2021
ماموں کانجن : سی پی او فیصل آباد محمد ضیاء ۔ Enn نمائندہ   .

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930