نیوزی لینڈ کے سمندری ساحل پر بادبانی کشتیوں کے سخت مقابلے

نیوزی لینڈ کے سمندری ساحل پر بادبانی کشتیوں کے سخت مقابلے ہوئے۔ میزبانی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے امریکا کپ میں پانچ تین کی برتری حاصل کر لی۔

ہواؤں کا رخ بدلنے، راستہ بنانے اور منزل تک پہنچنے کے جوش نے دیکھنے والوں کو بھی جوشیلا کر دیا۔

تفصیل کے مطابق آکلینڈ کے ساحل سمندر پر امریکا کپ کے اعصاب شکن مقابلے جاری ہیں۔ نیلگوں پانی اور ہواؤں کی مخالف سمت دنیا بھر کے کشتی ران اِن ایکشن نظر آئے۔

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے اطالوی حریفوں سے برتری چھینی، اس کم بیک کو یادگار بناتے ہوئے پانچ تین سے فتح اپنے نام کی اور سبقت کی دھاک بٹھائی۔

فاتح کھلاڑیوں نے مقررہ فاصلہ تین منٹ اور پچپن سیکنڈ میں طے کیا۔ اطالوی سیلرز نے دوبارہ برتری واپس لینے کا عزم ظاہر کر دیا۔ سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے میں کشتی بان ہی نہیں بلکہ ان کے پرستار بھی پرجوش نظر آئے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پشاور: طالبعلم کی ہلاکت کا واقعہ، ایس ایچ او سمیت تھانہ عملے کے بیانات قلمبند

Tue Mar 16 , 2021
پشاور میں پولیس سٹیشن میں خود کشی کرنے والے طالب علم کے واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، ایس ایچ او سمیت دیگر پولیس عملے کے بیانات قلمبند کرلئے گئے۔ پشاور کے تھانہ غربی میں حوالات کے اندر خودکشی کرنے والے نوجوان طالب علم شاہ زیب کے واقعہ کی تحقیقات جاری […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930