ایف اے ویمن فٹبال لیگ کپ فائنل، چیلسی نے برسٹل سٹی کو ریکارڈ چھ صفر سے ہرا دیا

ایف اے ویمن فٹبال لیگ کپ فائنل میں چیلسی نے حریف برسٹل سٹی کو ریکارڈ چھ صفر سے ہرا کر اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا، کیرر نے ہیٹ ٹرک سے دھوم مچا دی۔

انگلش فٹبال میدان پر صنف نازک کا بڑا معرکہ ہوا۔ ایف اے ویمن لیگ کپ فائنل مقابلہ میں چیلسی اور برسٹل سٹی کا آمنا سامنا ہوا۔

فیصلہ کن مقابلے کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا۔ چیلسی کو دوسرے ہی منٹ برتری ملی۔ دسویں، اٹھائیسویں اور اڑتیسویں منٹ پر گولز نے چار صفر پر پہلے ہاف میں واضح سبقت کی دھاک بٹھا دی۔

دوسرے ہاف میں بھی چیلسی کی کھلاڑی پرجوش دکھائی دیں۔ چھ صفر کی ریکارڈ جیت سے مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے کی تاریخ رقم کر دی۔ بڑی کامیابی کے بعد کھلاڑیوں نے بڑی خوشی منائی۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حببیب نورمحمدوف نے رونالڈو کا سب سے بڑا خوف عوام کو بتا دیا

Tue Mar 16 , 2021
مسلم ریسلر حبیب نورمحمدوف نے کہا ہے کہ انکے بہترین دوست مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سب سے زیادہ کس بات کی فکر رہتی ہے۔ حبیب نورمحمدوف نے حال ہی میں پرتگالی سپرسٹار کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی تفصیلات ایک یوٹیوبر کو بتاتے ہوئے کہا کہ وہ کرسٹیانو رونالڈو […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031