قومی فٹبال وومن چمپئین شپ، واپڈا نے ہزارہ گرلز کو 17 گولز سے شکست دے دی

کورونا وائرس کی شکار قومی فٹبال وومن چمپئین شپ کراچی میں جاری ہے، گروپ اے کے میچ میں واپڈا نے ہزارہ گرلز کو 17گولز سے شکست دے دی۔

ایونٹ کے پانچویں روز کے ایم سی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں واپڈا نے صفر کے مقابلے میں 17 گولز سے ہزارہ گرلز کو شکست دیکر چمپئین شپ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

مہناز شاہ نے ہیٹرک کی، قومی مقابلوں میں کورونا وائرس کے باعث گروپ بی کے میچز ملتوی کردئیے ہیں، واضح رہے کہ تین کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قومی وومن فٹبال چمپئن شپ، کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گروپ بی کے میچز ملتوی

Tue Mar 16 , 2021
کراچی میں جاری قومی وومن فٹبال چمپئن شپ میں کراچی یونائیٹڈ کلب کی کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گروپ بی کے میچز ملتوی کر دئیے گئے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مقابلے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ صرف گروپ بی کے […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031