پنجاب بھر کے 1 لاکھ سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کے بعد آج سے 60سال سے زائد عمر کےشہریوں کی ویکسینیشن کا آغاز

تحصیل ظفروال : سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق

پنجاب بھر کے 1 لاکھ سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کے بعد آج سے 60سال سے زائد عمر کےشہریوں کی ویکسینیشن کا بھی آغاز ہو گیا ہے-
شناختی کارڈ نمبر 1166 پر SMS کر کے اب تک ڈیڑھ لاکھ بزرگ افراد کی رجسٹریشن ہو چکی ہے اور ویکسینیشن کےلیے صوبے میں 104سنٹرز قائم کیےگئےہیں-
‏لاہور میں ایکسپو سنٹر فیلڈ ہسپتال میں ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے جہاں 20 ویکسینیشن کاونٹرز قائم کیے گئے ہیں-

ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ اپنے بزرگوں کی COVID-19 ویکسینیشن کروائیں تاکہ وہ اس
وبا سے بچاؤ کے لیے مدافعت حاصل کر سکیں!
ڈسڑکٹ نارووال کی تینوں تحصیلوں میں بھی کروانا ویکسین کا کام شروع ہو گیا ہے
تحصیل نارووال اور تحصیل شکرگھڑ اور تحصیل ظفروال میں بھی آج کروانا ویکسین لگنے کا عمل جاری ہے تمام 60سے زیادہ کے لوگوں کو لگائی جائے گی انشاءاللہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مشرف حسین کی نیوز رپورٹ

Sun Mar 14 , 2021
اعلان لا تعلقی مشرف حسین ۔ پریس رپورٹر 2021۔5351۔ENN میں اپنے بیٹے محمد ناصر ولد رفیق احمد قوم لاڑ کو بوجہ نافرمانی اور غلط چال چلن اپنی منقولہ وغیر منقولہ جائیداد سے عاق کرتا ہوں اور اس سے اعلان لاتعلقی کرتا ہوں اب میں رفیق احمد ولد رسول بخش اور […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031