گجرات : کرونا کی تیسری لہر، وبا کی روک تھام کیلئے حکومت پنجاب کی ہدایت پر اہم فیصلے . ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ

محمدساجدچیچی ۔ نمائندہ خصوصی

گجرات : کروناکی تیسری لہر، وبا کی روک تھام کیلئے حکومت پنجاب کی ہدایت پر اہم فیصلے . ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ

گجرات. تمام میرج ہالز دو ہفتے کے لئے بند رہیں گے. ڈپٹی کمشنر

گجرات. ہوٹلوں میں ان ڈور، آؤٹ ڈور ڈائیننگ پر پابندی عائد. ڈپٹی کمشنر

گجرات. کاروباری مراکز شام پانچ بجے بند کر دیے جائیں گے. ڈپٹی کمشنر

گجرات. جمعہ تا اتوار کاروباری مراکز بند رہیں گے. ڈپٹی کمشنر

گجرات. تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ سے دو ہفتے کیلئے بند رہیں گے. ڈپٹی کمشنر

گجرات. کرونا کی تیسری لہر کے لیے ہیلتھ ورکرز مکمل تیار ہیں. ڈپٹی کمشنر

گجرات. سرکاری ہسپتالوں میں کرونا وبا سے متاثرین کے علاج کی سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا ہے. ڈپٹی کمشنر

گجرات. امید ہے تاجر برادری اور شہری وباء کی روک تھام کیلئے بھرپور تعاون کریں گے. ڈپٹی کمشنر

گجرات. کرونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے. ڈپٹی کمشنر

گجرات. شہری ماسک لگائیں ، بلاضرورت گھر سے نہ نکلیں. ڈپٹی کمشنر

گجرات. اسسٹنٹ کمشنرز کو فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے ہدایات جاری کر دیں. ڈپٹی کمشنر

 

 

 

محمدساجدچیچی ۔ نمائندہ خصوصی

 

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب بھر کے 1 لاکھ سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کے بعد آج سے 60سال سے زائد عمر کےشہریوں کی ویکسینیشن کا آغاز

Sat Mar 13 , 2021
تحصیل ظفروال : سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق پنجاب بھر کے 1 لاکھ سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کے بعد آج سے 60سال سے زائد عمر کےشہریوں کی ویکسینیشن کا بھی آغاز ہو گیا ہے- شناختی کارڈ نمبر 1166 پر SMS کر کے اب تک […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930