پرانے میرپور سے لیکر آج تک شیخ برادران کا خلوص تا ابد قائم ہے‎

سٹی کرائم رپورٹر . محمد حسن رضا
پرانے میرپور سے لیکر آج تک شیخ برادران  کا خلوص تا ابد قائم ہے
 یہاں بات سابق امیدواران برائے کونسلر شیخ عبدالمالک مرحومُ ،شیخ محمد صادق مرحوم ،شیخ الطاف حسین مرحوم کی ہو ان شخصیات نے بلدیاتی انتخابات میں  حریف ہونے کے باوجود بزرگوار محترم سابق وائس چئیرمین /کونسلر بلدیہ میرپور اور F/1 کی تعمیر و ترقی کے ہیرو ماسٹر عبدالحمید مرحوم کے ساتھ دوستانہ ماحول /بھائی چارے کی فضاء میں باعزت تعلقات قائم رکھے۔
 اور ایف ون کی تعمیروترقی  کی مشاورت میں ہمیشہ ساتھ رہ کر اپنے خلوص اور اعلی ظرف کا مظاہرہ کیا۔
زر نظر تصویر میں راقم ندیم حسین رحمانی کے ساتھ سماجی شخصیت شیخ ساجد محمود ،شیخ حبیب ،سماجی شخصیت شیخ اصغر محمود ،سابق امیدوار برائے کونسلر شیخ الطاف حسین مرحوم کے بیٹے کے ساتھ گروپ فوٹو۔ان بھائیوں کے خلوص کی کوئی قیمت نہیں ۔۔۔
 
سٹی کرائم رپورٹر . محمد حسن رضا
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جہلم : افسوس ناک واقعہ‎

Wed Mar 10 , 2021
کرائم رپورٹر ۔ سید سیرت شاہ جہلم تھانہ لِلہ کے علاقہ اتھر میں بگڑے ریئس زادوں کی خاتون سے اجتماعی زیادتی، پولیس نے نامزد ساتوں ملزم کو گرفتا رکرکے تفتیش شروع کر دی  تفصیلات کے مطابق مسمات (ش) زوجہ غلام شبیر سکنہ رتوکالا تحصیل بھلوال نے تھانہ لِلہ میں درخواست […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031