کشمور پوليس کی ایک اور بڑی کامیابی

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn

کشمور پوليس کے لیے چیلنج بنا ہوا بلائنڈ مرڈر کیس کے ملزمان گرفتار

مورخہ 2021-02-26 کو پولیس اسٹیشن سی سیکشن کی حدود ملیر شاخ کے قریب فقیر محمد گولو کا قتل کر کے لاش کو بی دردی کے ساتھ پہینکا گیا تھا

?اس بلائینڈ مرڈر کیس کرائم 43/2021 انڈر سیکشن 302 پولیس اسٹیشن اے سیکشن میں مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج تھا

?انچارج سی سیکشن سکندر علی پنھور اور اس کی ٹیم کی پروفیشنل پولیسنگ بلائنڈ مرڈر کیس کے مرکزی ملزمان زاھد ولد ھوندل گولو اور عبدالوحید ولد ھوندل گولو گرفتار

?گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری

ترجمان کشمور پوليس

 

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایم پی اے راجہ صغیر صاحب کی اوپن ہارٹ سرجری

Tue Mar 9 , 2021
رپورٹر enn . راجہ کامران منیر کل ایم پی اے راجہ صغیر صاحب کی اوپن ہارٹ سرجری ہونے جا رہی ہے تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین  

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031