پاک جاپان ڈیوس کپ ٹائی، اعصام الحق قریشی اور عقیل خان کو شکست

پاک جاپان ڈیوس کپ ٹائی کے پہلے روز جاپان کے کھلاڑی باز لے گئے۔ جاپان کے کھلاڑیوں نے پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور عقیل خان کو ہرا دیا۔

پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں جاپان کے یوسوکی وتانوکی نے پاکستان کے عقیل خان کو 2-0 سے شکست دی۔

پہلے سیٹ میں جاپان کے یوسوکی وتانوکی نے 6-3 اور دوسرے سیٹ میں 6-2 سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں جاپان کے کیچی اوچیدا نے پاکستان کے اعصام الحق کو 2-0 سے ہرا دیا۔

میچ کے پہلے سیٹ میں جاپان کے کیچی اوچیدا نے پاکستان کے اعصام الحق کے خلاف 6-4 سے اور دوسرے سیٹ میں 7-6 سے شکست دے دی۔

ہفتے کو سنگل کا پہلا میچ اعصام الحق اور یوسوکی وتانوکی اور دوسرا میچ عقیل خان اور کیچی اوچیدا کے مابین کھیلا جائے گا۔

مینز ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام الحق اور عقیل خان پر مشتمل جوڑی کا مقابلہ شینتارو موچی زوکی اور یوسوکی وتانوکی مدقابل ہوں گے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دورہ جنوبی افریقہ میں ٹیم بہتر پرفارم کرے گی: اظہر علی پر امید

Sat Mar 6 , 2021
سابق کپتان اظہر علی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستانی ٹیم بہتر پرفارم کرے گی۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری کیمپ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد یوسف اور یونس خان […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930