بالی وڈ میں انٹری کیلئے نامناسب لباس پہننے کا کہا گیا: یامی گوتم

بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری کیلئے نامناسب لباس پہننے کا مطالبہ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈسٹری میں 11 سال مکمل ہونے پر اداکارہ نے اپنے ڈیبیو سے متعلق ایک انکشاف کیا، یامی گوتم نے انکشاف بتایا ہے کہ آڈیشن اور میٹنگ میں جاتے وقت انہیں ایسا لباس پہننے کا کہا گیا جس میں وہ کم عمر نظر آسکیں۔اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ سادہ سی جینز اور ٹاپ میں بالی ووڈ کے مقبول ترین ڈائریکٹر سے ملنے گئیں تو انہوں نے اس طرح کا لباس پہننے پر سوال کیا اور نامناسب لباس پہننے کا کہا۔

واضح رہے کہ بالی وڈ کی چکاچوند کا حصہ بننے کیلئے لڑکیوں کو کن امتحانوں سے گزرنا پڑتا ہے، یامی کا بیان اس کی صرف ایک جھلک ہے۔ جو بھی اس حوالے سے آواز اٹھائے، اس کو ایک طرح سے سوشل بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ اس نے سچ سے پردہ کیوں اٹھایا۔

 

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

والدین بننے کا نہیں سوچا ، ابھی میں اور حنا خود بچے ہیں: اداکار آغا علی

Fri Mar 5 , 2021
پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ وہ بچوں کے حوالے سے کی جانے والی منصوبہ بندی پر یقین نہیں رکھتے۔ اداکار آغا علی اور حنا الطاف گزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حال ہی میں انہوں نے ایک شو میں […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930