وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے: اداکار شان شاہد

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔

اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کیلئے ہماری اُمید ہیں، اللہ پاک عمران خان کو پاکستان کی خوشحالی اور عروج کے مابین کھڑی تمام بری قوتوں سے لڑنے کی توفیق دے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ وقت پاکستان کیلئے مشکل ہے، لیکن ہمارا آپ پر ہمارا اعتماد پہلے سے کہیں زیادہ مضوط ہیں، آپ کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیر آباد:گھر پڑھانے کیلئے آنیوالے قاری کی بچے سے مبینہ زیا دتی

Thu Mar 4 , 2021
گھر پڑھانے کیلئے آنیوالے قاری نے کمسن بچے کو مبینہ زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکندر پورہ کے رہائشی شکیل کے گھر بچوں کو دینی تعلیم دینے کیلئے آنے والا قاری سعید گزشتہ روز شام4بجے بچوں کو پڑھانے کے بعد 13سالہ محمد حسن کو اپنے گھر […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031