پی ایس ایل6: ٹام بینٹن نے خود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی ٹام بینٹن نے خود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی۔

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں ٹام بینٹن نے کہا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ اس وقت میں قرنطینہ میں ہوں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر کا مزید کہنا تھا کہ اب میں کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں،پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اچھی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے: اداکار شان شاہد

Thu Mar 4 , 2021
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کیلئے ہماری اُمید ہیں، اللہ پاک عمران خان کو پاکستان کی خوشحالی اور عروج کے مابین کھڑی تمام […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031