کورونا کے بعد کراٹے فائٹر اِن ایکشن، خواتین میں سیلف ڈیفنس کا رجحان بڑھ گیا

کورونا کے بعد کراٹے فائٹر اِن ایکشن ہو گئے، خواتین میں سیلف ڈیفنس کا رجحان بڑھ گیا، کک باکسنگ سے خود کو ایکٹیو رکھنے لگیں۔

ریلوے اسٹیڈیم گڑھی شاہو میں پاکستان کراٹے آرگنائزیشن کے مرد وخواتین فائٹر نے کم بیک کر لیا، کورونا جیسے موذی وائرس کو مات دینے والے انٹرنیشنل ریفری عطا حسین بٹ کی زیرنگرانی کراٹے ماسٹرز اِن ایکشن ہو گئے۔

خواتین کک باکسنگ میں تیزی اور مہارت سے سیلف ڈیفنس کو یقینی بنانے میں مصروف ہو گئیں، معروف کلب آرگنائزرز نے کورونا سے واپسی پر فائٹرز کی واپسی کو زیادہ دلچسپ بنانے کے لیے بیلٹ پروموشن کا اہتمام کیا، شاندار پرفارمنسز کے بعد کامیاب مرد و خواتین فائٹرز کو بلیک، گرین، ییلو اور بلیو بیلٹس دی گئیں۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے کوچنگ سنٹر کراچی کا دورہ

Thu Mar 4 , 2021
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے کوچنگ سنٹر کراچی کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران کراچی سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے قومی کھلاڑیوں اور کوچز نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کرکے ان کو پاکستان سپورٹس […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031